امریکا 3 فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود سفارتی حل کے لیے تیار ہے، مارکو روبیو

Wait 5 sec.

واشنگٹن (20 جولائی 2026): امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا 3 فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود تنازع کے حل کے لیے تیار ہے۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے لبنانی صدر جوزف عون سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا مسلسل 9 دنوں کے فضائی حملوں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود سفارتی حل کا خواہاں ہے۔US Secretary of State Marco Rubio said the United States remains open to a diplomatic solution with Iran despite nine consecutive days of US airstrikes and the deaths of three US service members.https://t.co/HNniTbnkHe pic.twitter.com/j4uS2wOyRB— Iran International English (@IranIntl_En) July 20, 2026 مارکو روبیو کا بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکا ایران کے خلاف فوجی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ سینٹکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے ایران پر مسلسل نویں رات فضائی حملوں کا سلسلہ مکمل کر لیا، جن میں ایرانی فوجی کمانڈ سینٹرز اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا گیا۔جنگ یا امن کے فیصلے کا اختیار صرف سپریم لیڈر کے پاس ہے: عباس عراقچیسینٹکام کے مطابق ساحلی نگرانی کے مراکز، میزائل اور ڈرون لانچ سائٹس کو بھی نشانہ بنایا گیا، امریکی فوج نے عندیہ دیا کہ یہ حملے ایرانی فوجی صلاحیتوں کو مزید کمزور کرنے کے لیے جاری رہیں گے۔