سعودی عرب نے ایران سے ہر قسم کی فوجی کشیدگی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کا حل نکانے پر زور دیا ہے۔سعودی عرب نے کویت، بحرین اور اردن پر ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے فوری سفارتی حل پر زور دیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کی جارحیت کیخلاف برادر ممالک کے ہر اقدام کی حمایت کرتے ہیں اور ایران کی جانب سے علاقائی امن کو خطرے میں ڈالنا قابل مذمت ہے ایران عالمی قوانین، ہمسائیگی کے اصولوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔کویت کو 484 ملین ڈالر مالیت کی فارن ملٹری سیل کی منظوری مل گئیسعودی عرب نے ایران سے ہر قسم کی فوجی کشیدگی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعات کا حل صرف مذاکرات اور سفارتی ذرائع سے ممکن ہے۔ٹرمپ کا زمینی فوج بھیجنے پر غور، کیا امریکا ایران پر قبضے کی تیاری کر رہا ہے؟