پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مظاہرین کے درمیان تصادم، رینجرز اور پولیس کے ایک، ایک اہلکار سمیت 10 افراد ہلاک

Wait 5 sec.

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد کی فائرنگ کے دو الگ واقعات میں رینجرز اور پولیس کے ایک، ایک اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔