ماجد ستی کے قتل کے مقدمے میں فرخ کھوکھر سمیت تین افراد کو عمر قید کی سزا

Wait 5 sec.

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کی ایک عدالت نے کاروباری شخصیت ماجد ستی کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما فرخ امتیاز کھوکھر سمیت تین ملزمان کو عمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ عدالت نے شریک ملزم وسیم کو استغاثہ کی جانب سے جرم ثابت نہ کیے جانے پر بری کرنے کا حکم دیا ہے۔