پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر موجود سرکاری عملے کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق 11 سے 16 جولائی تک افغان پناہ گزینوں کی واپسی میں تیزی دیکھی گئی اور طورخم بارڈر پر بڑی تعداد مییں گھریلو سامان سے لدے افغان پناہ گزینوں کے ٹرک دیکھے جا سکتے ہیں۔