’ٹرمپ کے قتل کا منصوبہ‘ اور ’پاسداران انقلاب کی تربیت‘: امریکہ میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 330 ماہ قید کی سزا

Wait 5 sec.

امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 48 سالہ آصف مرچنٹ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت اہم سیاسی شخصیات کے قتل کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمے میں 330 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ آصف مرچنٹ کون ہیں اور انھوں نے عدالت کو کیا بتایا تھا؟