13 سال کے انتظار کے بعد ’جی ٹی اے 6‘ ریلیز ہو گئی، پاکستان سمیت دنیا بھر میں گیمرز کا جنون عروج پر ہے۔ کسی نے چھٹی لی تو کسی نے نیا پلے اسٹیشن خریدا، جبکہ گیم کے ابتدائی ریویوز بھی شاندار رہے۔