تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ مکہ معاہدہ پاکستان کی جوہری صلاحیت، سعودی عرب کی مالی طاقت اور ترکی کی تیزی سے ترقی کرتی دفاعی صنعت کو یکجا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس معاہدے میں شامل تینوں ممالک اِس سے کیا فائدہ کر سکتے ہیں اور اس اتحاد کو کیا چیلنجز درپیش ہوں گے؟