سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہسپتال منتقلی اور حکام کی تاحال خاموشی

Wait 5 sec.

پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک ترجمان اور اسلام آباد پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بی بی اردو سے گفتگو میں عمران خان کو ہسپتال پہنچائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب شفا انٹرنیشنل ہسپتال جانے والے متعدد راستے ٹریفک کے لیے بند ہیں جبکہ ہسپتال کے اطراف پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔