تہران: فرانس نے ایران کی کلچرل اتاشی نیلوفر شاد مہری کو ملک بدر کردیا ہے۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیلوفر شاد مہری نے فرانس میں ایرانی اور اسلامی ثقافت کی نمائش کے لیے کام کیا اور اسلامی آرٹ کی تقریبات کے ذریعے ایران کا تشخص پیش کیا۔شاد مہری نے حقیقت پر مبنی نقطہ نظر سے متعصبانہ بیانیوں کا مقابلہ کیا ہے۔International News Today – US, UK, Saudi Arabia, UAE, Kuwaitایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیلو شاد مہری اپنی مشہور کتاب ’سفیر کی یادداشتیں‘ کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، کتاب فرانس میں ایک ایرانی مسلمان خاتون کے ذاتی تجربات پر مبنی ہے۔ان کی کتاب نے رہبر شہید سید علی خامنہ ای کی توجہ بھی حاصل کی تھی۔France expels Niloufar Shadmehri, Iran's Cultural Attaché. A move that contradicts its claims of "liberty." Shadmehri fought biased narratives by promoting the true face of Iran through art and culture.#France #Iran pic.twitter.com/dGS0kDunZC— IranPress (@IranPress_eng) August 20, 2026