علی خامنہ ای کی آخری رسومات، سرکاری وفود اور قرآنی آیات: ’یہ صرف تلاوت نہیں بلکہ ایک سیاسی پیغام تھا‘

Wait 5 sec.

بہت سے لوگوں نے دیکھا کہ بعض سرکاری وفود جب ہال میں تعزیت کے لیے رکے تو اس وقت قرآنی آیات کی تلاوت کی گئی، تاہم بظاہر ایسا لگ رہا تھا کہ ہر وفد کے لیے مختلف آیات کا انتخاب کیا گیا تھا۔ کئی افراد نے سوال اٹھایا کہ آیا ہر وفد کے لیے منتخب کی جانے والی آیات کے پیچھے کوئی خاص وجہ تھی۔