’حقیقی میزائلوں اور بموں کی برسات‘ کے دوران صدام حسین کی سرپرستی میں بننے والی فلم کہاں غائب ہو گئی؟

Wait 5 sec.

جولائی 1979 میں اقتدار سنبھالنے کے فوراً بعد صدام حسین نے ایک ایسی فلمی صنعت کا تصور پیش کیا تھا جو مغربی ناظرین کے لیے وطن پرستانہ بلاک بسٹر فلمیں تیار کرے۔