پاکستان شاہینز کی انڈیا اے پر 48 رنز سے فتح، ’ٹیلنٹ کی نہیں، مواقع کی کمی ہے‘

Wait 5 sec.

دوحہ میں پاکستان اے نے انڈیا اے کو 48 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے بلے بازوں نے 313 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، جبکہ باؤلرز نے ہدف کے تعاقب میں انڈیا اے کو مسلسل دباؤ میں رکھا۔ میچ کے اختتامی مراحل میں فاسٹ بولر علی رضا کی دو مسلسل وکٹوں نے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔