لیبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی حادثے کا شکار، پاکستانیوں سمیت 70 مسافر لاپتا

Wait 5 sec.

طرابلس: لیبیا میں غیرقانونی طور پر یورپ لے جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، افسوسناک حادثے میں 70 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے 35 افراد کا تعلق پاکستان میں خیبرپختون خوا کے ضلع باجوڑ سے تھا۔متاثرہ خاندان کے مطابقحادثے کی اطلاع انہیں گزشتہ روز ایجنٹ کے ذریعے ملی ہے۔ تحصیل ماموند کے علاقے نختر میں 6 افراد کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی۔ریاض کے فنانشل سینٹر کے ٹاور پر حوثی ملیشیا کا دہشت گرد حملہ، 11 افراد زخمیڈی پی او خان زیب مہمند کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔