یوکرین کا لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

Wait 5 sec.

کیف: یوکرین نے جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ جنگی لیزر ہتھیار سے روس کے "جیران ڈرون” کو تباہ کیا گیا ہے۔ یوکرین نے اس کارروائی کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔اس سے قبل یوکرین کی جانب سے لیبیا کی بندرگاہ بن غازی میں روسی جنگی جہاز ڈبونے کا دعویٰ سامنے آیا تھا۔آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے: پاسداران انقلابیوکرینی صدر زیلنسکی کے مطابق کارروائی میں سات بحری ڈرون استعمال کیے گئے۔ روسی مال بردار جہاز ایم وی انگارا کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔