روس کے وزیرِ توانائی سرگئی تسیویلیوف کا کہنا ہے کہ ماسکو پاکستان کے ساتھ سیٹلائٹ نیویگیشن اور مواصلات، ریموٹ سینسنگ، انسانی خلائی پروازوں اور خلائی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اپنی مہارت اور تجربہ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے۔