یمنی حوثیوں نے سعودی عرب میں دور تک حملے کرنے کی صلاحیت پانے کے بعد گزشتہ پانچ ماہ میں حملوں میں بتدریج اضافہ کیا ہے۔ بی بی سی کو ریاض سے رپورٹنگ کرنے کی اجازت ملی تو ہماری ٹیم نے کیا دیکھا اور مقامی لوگوں نے بی بی سی کو کیا بتایا؟