سعودی شہزادہ انتقال کر گئے

Wait 5 sec.

ریاض: سعودی عرب کے شہزادے سعود بن عبدالعزیز بن ناصر آل سعود انتقال کر گئے۔ایوان شاہی نے شہزادہ سعود بن عبدالعزیز کے انتقال کی تصدیق کر دی، مرحوم شہزادے کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد ریاض میں ادا کی جائے گی۔سعودی عرب: غیر حاضری اور چھٹیاں لینے والے ملازمین کیلیے اہم خبرسعود بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ آج منگل کو ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔