مقامی افراد کے مطابق یہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ کشمیر کی تقسیم کے باعث بچھڑے ایک خاندان کی جدائی، بے بسی اور آخری ملاقات کی خواہش کا المیہ ہے۔ مگر اہم سوال یہ ہے کہ عرفان حسن شاہ کون تھے؟ انھوں نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں شادی کیسے کی اورپھر میت کی حوالگی پر کیا تنازع ہوا؟