’انڈین کاکروچ ہم سے ہی کچھ سیکھ لیں‘

Wait 5 sec.

انڈیا کا لڑکا لڑکی بھونچکا ہے کہ پیپر کیسے لیک ہوگیا۔ وزیرِ تعلیم استعفیٰ دے۔ ہمارے ہاں اگر کسی سیزن میں لیک نہ ہو تو حیرت ہوتی ہے۔ ایسے ہر اسکینڈل کے بعد وزیرِ تعلیم تو رہا ایک طرف، ایک امتحانی کلرک بھی استعفیٰ دے دے تو معجزہ سمجھیے گا۔