جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کی شادی؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں

Wait 5 sec.

عالمی پاپ سپر اسٹار کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مبینہ طور پر شادی کی منصوبے بندی کر رہے ہیں۔اس حوالے سے کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب مبینہ طور پر کیلیفورنیا میں ایک نجی اسٹیٹ میں منعقد ہونے والی ہے، جس کی ذمہ داری کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے انجام دے رہے ہیں۔مہمانوں کی فہرست میں A-list موسیقاروں، ہالی ووڈ کے ستاروں اور بین الاقوامی سیاسی شخصیات کے امتزاج ہونے کی توقع ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ شادی کے منصوبے سے متعلق ابھی تک تجمانوں نے باضابطہ طور پر تصدیق نہیں کی لہذا منصوبے ابھی تک غیر مصدقہ ہیں۔جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری نے بظاہر اپنے رشتے کی تصدیق کردیعالمی پاپ سپر اسٹار اور ایک ممتاز سیاسی شخصیت کے درمیان تعلق فطری طور پر میڈیا کی وسیع توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔کیٹی پیری، جو اپنے ریکارڈ ساز موسیقی کے کیریئر اور ٹی وی کے اہم کرداروں کے لیے جانی جاتی ہے، طویل عرصے سے کیلیفورنیا میں سماجی کاموں اور ہائی پروفائل عوامی تقریبات میں شامل رہی ہیں۔