امریکہ پیغامات کا تبادلہ کر رہا ہے مگر ہماری ترجیح اپنی عوام اور خودمختاری کا تحفظ ہے: اسماعیل بقائی

Wait 5 sec.

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اولین ترجیح اپنے عوام اورعلاقائی سالمیت کا تحفظ ہے، دوسری جانب فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کو مذاکرات کا موقع دینا چاہتے ہیں اور اس لیے مسلسل دوسری رات ایران پر حملوں کا سلسلہ روکا ہوا ہے۔