دہلی LIVE: طلبہ پر پولیس کارروائی کے خلاف کانگریس کا پی ایم ہاؤس کی جانب مارچ، راہل-پرینکا کا دھرنا، کئی رہنما حراست میں

Wait 5 sec.

کانگریس کا وزیراعظم کی رہائش گاہ کی جانب مارچ، راہل اور پرینکا نے قیادت کیکانگریس نے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش گاہ سے وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کی جانب احتجاجی مارچ شروع کیا۔ مارچ کی قیادت راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا نے کی۔ اس مارچ میں کانگریس کے متعدد ارکان پارلیمنٹ اور سینئر رہنما شریک ہوئے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ طلبہ پر مبینہ پولیس کارروائی کے خلاف یہ احتجاج کیا جا رہا ہے۔