سمندری طوفان ’ارنب‘: ہواؤں کی رفتار 140 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان، کئی ریاستوں میں الرٹ

Wait 5 sec.

محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے سمندری طوفان ’ارنب‘ کے حوالے سے وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سمندری طوفان ’ارنب‘ گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران 23  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغرب-شمال مغرب کی سمت بڑھا ہے۔ اس کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے اور یہ ’انتہائی شدید سمندری طوفان‘ میں تبدیل ہو گیا ہے۔