انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے ایس سی او اجلاس کے دوران دیگر عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں، لیکن دونوں ایک دوسرے کو نظر انداز کرتے دکھائی دیے۔