غزہ امن منصوبہ مسترد کرنے پر نیتن یاہو کو ’جلد جواب دوں گا‘: ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم میں اختلاف کیوں بڑھ رہا ہے؟

Wait 5 sec.

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو کی جانب سے غزہ امن منصوبہ مسترد کیے جانے کے اعلان پر جلد اپنا جواب دیں گے۔ اگرچہ اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے بورڈ آف پیس کے نئے منصوبے کو دوٹوک انداز میں مسترد کر دیا ہے تاہم امکان ہے کہ یہ حتمی بات نہیں ہو گی۔