خون کے دھبے اور گلیشیئر گرنے کا خطرہ: براڈ پیک پر 10 لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کا مشن کیسا تھا؟

Wait 5 sec.

براڈ پیک پر 30 جولائی کو برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیماؤں کی ہلاکت سے لاشوں کی وطن روانگی تک کے سفر کو عالمی میڈیا میں بھی بھرپور کوریج ملی۔ بی بی سی نے اس مشکل اور دشوار گزار پہاڑ پر ہونے والے ریسکیو آپریشن سے متعلق جاننے کے لیے اس میں شامل کوہ پیماؤں سے بات کی ہے۔