اسلام آباد میں ایف آئی اے کے چھاپے میں ’غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث‘ 258 غیر ملکی گرفتار

Wait 5 sec.

ایف ائی اے کے اہلکار کے مطابق انٹیگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے جب ریکارڈ چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ غیرملکی شہری وزٹ، سیاحتی یا کاروباری ویزوں پر پاکستان آئے تھے اور یہ غیرملکی شہری غیرقانونی طور پر کاروباری سرگرمیوں میں ملوث تھے۔