کشمیر الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری مگر مظفرآباد میں تناؤ: ’ووٹ اسے دیں گے جو ہمارے حق میں بولے گا‘

Wait 5 sec.

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج مظفر آباد ڈویژن کے آٹھ حلقوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر صبح آٹھ بجے سے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ایل اے 27 (مظفر آباد ون) میں لینڈ سلائیڈنگ اور بارش کے باعث پولنگ موخر کی گئی ہے۔