’جیسے ہی ہم جنگل کے درمیان پہنچے ہر طرف سے فائرنگ ہونے لگی‘: ہنگو میں گھات لگا کر کیا گیا حملہ جس میں ڈی ایس پی سمیت دس پولیس اہلکار مارے گئے

Wait 5 sec.

اکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس پر گھات لگا کر کیے گئے حملے کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی سمیت دس اہلکار ہلاک جبکہ اٹھائیس زخمی ہوگئے ہیں۔