مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کیلئے قطر متحرک

Wait 5 sec.

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کیلئے قطر متحرک ہو گیا۔قطری وزیراعظم نے سعودی، اردن اور کویتی وزرائےخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور فریقین پر سفارتکاری کیلئے زور دیا۔سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان اور اردن کے ایمن الصفدی سے بات چیت کی گئی جب کہ کویتی وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباحنےی بھی قطری وزیراعظم سےگفتگو کی۔رہنماؤں نے آبنائے ہرمز میں آزادانہ جہاز رانی اور خطے کے استحکام پر اتفاق کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا۔