وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی ’تھوڑی سی سیاسی تقریر‘ کے دوران پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کا مشورہ دیا اور کہا کہ ’نظام ڈھے چکا‘ ہے۔ اس مشورے پر حکومت میں شامل مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا کیا مؤقف ہے اور ملک میں نئے صوبے بنانے کا طریقۂ کار کیا ہے؟