پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 34 کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق پھنسے ہوئے کان کنوں تک پہنچنے کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔