ٹرمپ کا بورڈ آف پیس منصوبے کا اعلان، حماس غیر مسلح ہونے پر راضی

Wait 5 sec.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بورڈ آف پیس غزہ میں حماس اور دیگر مسلح گروہوں کے ’مکمل طور پر غیر مسلح‘ کے حوالے سے ایک معاہدے پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب حماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ ان کا گروہ غیر مسلح ہونے پر راضی ہے۔