ایران کا میزائلوں کی رینج مزید بڑھانے کا اعلان

Wait 5 sec.

تہران (4 اکتوبر 2026): ایران نے اسرائیل اور امریکا سے جنگ کے بعد اپنے میزائلوں کی رینج کو مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے میزائلوں کی رینج کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس پر کام شروع کر دیا ہے۔یہ بھی پڑھیں: ایران کا پہلی بار امریکہ کے خلاف ایرانی ’اینٹی ڈسٹرائر‘ میزائل استعمالایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے حالیہ بیان میں کہا کہ اسرائیل اور امریکا سے جنگ کے دوران میزائلوں کی رینج بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوئی ہے۔ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ میزائلوں کی رینج میں ہر صورت اضافہ کرنا ہوگا، امریکی فوج ایرانی ساحل سے ایک ہزار کلومیٹر دور موجود ہے۔اتنے میزائل ہیں کہ دشمن پر کئی برس تک آگ برسا سکتے ہیں: ایران