ایران عالمی جوہری ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو بوشہر کے علاوہ دیگر ایٹمی پلانٹس کا وزٹ کروانے سے انکار کر دیا۔ایران نے رائفل گروسی کو بوشہر کے علاوہ دیگر ایٹمی پلانٹس کے دورے سے روک دیا۔ رائفل گروسی کے لیے بوشہر ایٹمی پاورپلانٹ کے علاوہ دیگر تنصیبات تک رسائی ممنوع قرار دے دی گئی۔اس حوالے سے رائفل گروسی کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں نے نگرانی میں غیرمعمولی صورتحال پیدا کی، فوجی حملوں سے ایران کےجوہری پروگرام کی نگرانی میں عالمی ادارے کو مشکلات ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات باعث اعزاز ہوگی، صدر ٹرمپ