کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں پر بغاوت کا مقدمہ اور کوٹلی میں پُرتشدد جھڑپیں: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں منگل کے روز کیا ہوا؟

Wait 5 sec.

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں شوکت نواز میر اور مہران ارشد کو 'اپنی تقاریر، تحریری مواد، ویڈیو و آڈیوز کے ذریعے بغاوت' کا ارتکاب کیا ہے۔