ٹرمپ اپنے اسرائیلی اتحادی کو بیانات کے باوجود روک نہیں سکتے یا روکنا نہیں چاہتے اور تہران یہ بات جان چکا ہے جس کا ایک مقصد امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات کو مذید ہوا دینا بھی ہے۔