انڈیا سابق فوجی سربراہ (ریٹائرڈ) جنرل منوج مُکند نروانے کا کہنا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کی سرحدوں پر عسکری فیصلوں کے نوعیت مختلف ہوتی ہے، پاکستان کی جانب فوری فائرنگ کی اجازت ہے، جبکہ چین کی سرحد پر ایسا نہیں۔