’انڈیا تنہا نہیں اور اس کے پاس متبادل موجود ہیں‘: پوتن کے دورے سے ماسکو اور دہلی نے عالمی برادری کو کیا پیغام دیا؟

Wait 5 sec.

یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب یوکرین جنگ کے بعد امریکہ اور یورپ نے روس پر بڑے پیمانے پر تجارتی اور دفاعی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور اسے عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش جاری ہے۔ روس سے بڑی مقدار میں تیل خریدنے کے باعث امریکہ نے انڈیا کی مصنوعات پر بھی 50 فیصد تک اضافی محصولات نافذ کر رکھی ہیں۔