امریکہ نے کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی سے منسلک مجید بریگیڈ کو ’غیرملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیا ہے۔ مجید بریگیڈ کب وجود میں آئی اور ماضی میں شدت پسندی کے ان کارروائیوں میں ملوث رہی ہے، نیز امریکہ کی جانب سے کسی تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مقصد کیا ہوتا ہے؟