کم عمر لڑکیوں کو پیسوں کا لالچ دے کر بیضے حاصل کرنے کا کاروبار: ’ہر بیضے کے عوض 330 ڈالر ادا کیے جاتے‘

Wait 5 sec.

نیپال میں نو عمر لڑکیوں کو پیسوں کا لالچ دے کر ان کے بیضے حاصل کرنے کا کاروبار ملک میں فرٹیلیٹی کلینکس سے متعلق مضبوط قانون نہ ہونے کی وجہ سے جاری ہے لیکن حکومت اس پر اب تک کیا اقدامات کر سکی ہے اور تفتیش کہاں تک پہنچی ہے؟