35 سالہ خاتون کے جگر میں تین ماہ کا حمل: بچہ دانی کے بجائے جسم کے کسی اور عضو میں جنین کے نشوونما پانے کا کیس کتنا غیرمعمولی ہے؟

Wait 5 sec.

انٹرا ہیپٹک ایکٹوپک حمل ایک غیر معمولی کیس ہے دنیا میں اسی نوعیت کے حمل کے 45 کیسز رپورٹ ہوئے جس میں تین کیسز انڈیا سے سامنے آئے۔انڈیا میں پہلا کیس سنہ 2012 میں دہلی کے لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج میں سامنے آیا تھا۔