’ووٹ چوری‘: انتخابی فہرستوں میں جعلی ووٹرز کے شمولیت اور اہل ووٹرز کے اخراج سے متعلق الزامات جنھوں نے انڈین سیاست کو ہلا کر رکھ دیا

Wait 5 sec.

گذشتہ ہفتے کے اوائل میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی کی جانب انڈیا میں سنہ 2024 میں ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ طور پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جتوانے کے لیے کیے گئے مبینہ فراڈ اور جعلی ووٹرز کے اندراج سے متعلق الزامات سامنے آنے کے بعد اب یہ معاملہ مزید سنگین رُخ اختیار کرتا جا رہا ہے۔