مجرئی خلق میں ان آنکھوں سے کیا کیا دیکھاپر کہیں سبطِ پیمبر سا نہ آقا دیکھاظلم اے مجرئی سجاد نے کیا کیا دیکھاگھر لٹا، قید ہوئے، باپ کا لاشا دیکھاکہتی تھی زینبِ مضطر کہ خدا خیر کرےشب کو یاں خواب میں عریاں سرِ زہرا دیکھاجب چڑھے دوشِ محمد پہ علی کعبے میںیک بیک زیرِ قدم عرشِ معلا دیکھا(قطعہ)بعدِ معراج علی نے یہ نبی سے پوچھایا رسولِ دو جہاں عرش پہ کیا کیا دیکھاہنس کے فرمایا کہ اے نیرِ افلاکِ شرفہر جگہ واں بھی ترے نور کا جلوا دیکھاگر پڑے سبطِ نبی تھام کے ہاتھوں سے جگرعلی...​Read more