ویسے تو ہمیں بچھڑنے سے پہلے ہی معلوم ہے لیکن بقول احمد فرازہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلومکہ تُو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی