اس دھاگے میں جھیل اور سمندر کی تصاویر لگانے کا ارادہ ہے ۔ یہ تصاویر امریکا کی چند ریاستوں میں مختلف مقامات پر لی گئی ہیں ور پچھلے پندرہ برسوں پر محیط ہیں ۔ تمام تصاویر سیل فو ن ے خود کار موڈ پر لی گئی ہیں ۔ میں صرف تصاویر کمپوز کرنے کا ذمہ دار ہوں ۔ کچھ تصاویر کی کراپنگ بھی کی گئی ہے تاکہ غیر ضروری عناصر کو منظر نامے سے نکال دیا جائے۔