آئیے دعا کریں۔

Wait 5 sec.

اللہ سب سے بڑا ہے۔ اُسی کے پاس ساری طاقتیں ہیں۔ حالات و واقعات ہمیں مختلف طریقوں سے یہ حقیقت جتاتے رہتے ہیں ۔ ہم مسلمانوں کا تقدیر پہ کامل ایمان ہے اور بسا اوقات ہم اِس کے آگے شدت سے بے بسی محسوس کرتے ہیں۔ لیکن پھر اِس کائنات میں ہم کدھر کھڑے ہیں؟کیا ہم بالکل بے بس ہیں۔؟بنا طاقت کے ہیں؟ہمیں اللہ نے کیا دیا ہے؟ہم ساری مخلوق سے اشرف ہیں اور اللہ نے ہمیں بھی ایک ایسی طاقت دی ہے جو اِس کائنات میں بلند و بالا پہاڑوں سے اُونچی اور خلا کی وسعتوں سے بھی زیادہ وسعت اپنے اندر...Read more