تجسس!!!!!!!

Wait 5 sec.

السلام علیکم! میں جاننا چاہوں گی اردو محفل فورم کے بانی کون ہیں؟؟؟یہ فورم اردو سے محبت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ آپ سب جو اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں دن رات کوشاں ہیں آپ کو سلام پیش کرتی ہوں۔۔