اسرائیل یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ’قابل قبول‘ شرائط پر مذاکرات کرے گا: نیتن یاہو

Wait 5 sec.

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انھوں نے غزہ جنگ کو ’اسرائیل کے لیے قابل قبول‘ شرائط پر ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی ہدایت کی ہے، ان شرائط میں جس میں یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہے۔